پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے پر وزیر اعظم کی ٹیم اور قوم کو مبارکباد پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، بھارت کو فائنل میں شکست دے کر پاکستانی کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کی، شہباز شریف
کھیل پاکستان نے ’فیورٹ‘ بھارت کو باآسانی چت کرکے انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا 348 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 156 پر پویلین لوٹ گئی، اوپنر سمیع منہاس نے ریکارڈ ساز اننگز کھیلی، انہوں نے 172 رنز اسکور کیے، جو انڈر 19 ایشیا کپ فائنل کی تاریخ میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکور ہے۔