کھیل ’غلامی کے دن ختم‘ بنگلہ دیش کا اپنے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کروانے کا عندیہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہدایت پر کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکال دیا، جس پر بنگلہ دیش نے ورلڈ کپ میچز کی سکیورٹی اور مقام پر سوالات اٹھا دیے۔