کھیل بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی مستفیض الرحمٰن کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز اسکواڈ سے نکالے جانے کے تنازع کے بعد بنگلہ دیشی حکومت نے عوامی مفاد میں آئی پی ایل کی نشریات اور پروموشن روکنے کا حکم دے دیا۔