سائنس و ٹیکنالوجی انسٹاگرام پر نابالغ افراد کی لائیو اسٹریمنگ پر پابندی عائد دنیا بھر میں زیادہ تر کم عمر صارفین ٹک ٹاک اور انسٹاگرام جیسی ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں اور ایسے افراد ایسے پلیٹ فارمز پر نامناسب اور خطرناک مواد کو بھی تلاش کرتے دکھائی دیتے ہیں