دنیا ٹیرف میں اضافے کے اعلان کے بعد ایپل نے 600 ٹن آئی فون بھارت سے امریکا پہنچا دیے ذرائع نے عالمی خبر رساں ادارے 'رائٹرز' کو بتایا کہ ایپل کے اس اقدام کا مقصد محصولات سے بچنے کی کوشش تھا۔