دنیا یورپی یونین کا ایپل اور میٹا پر 70 کروڑ یورو کا جرمانہ، ٹرمپ کی ناراضی کا خطرہ مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے، میٹا اور ایپل 60 دن میں جرمانہ ادانہیں کریں گے تو جرمانوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے، یورپی کمیشن