پاکستان سماجی کارکن کے قتل کی تحقیقات کے لیے ایک رکنی کمیشن سپریم کورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو معروف سماجی رہنما پروین رحمان کے قتل کی تحقیقات کے لیے مقرر کیا ہے۔ شائع 04 فروری 2014 01:38pm