توانائی کے لیے وزیراعظم کے خصوصی معاون مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ سے جی ڈی پی کے تین فیصد کا سالانہ نقصان ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 جولائ 2014 09:06am
پیر کے روز بجلی کی طلب سترہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار میگاواٹ تھی چنانچہ شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تھا۔
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2014 01:38pm
ایک سروے کے مطابق دوہزار تیس تک دنیا کو چالیس سے پچاس فیصد سے زیادہ بجلی، پانی اور غذا کی ضرورت ہوگی۔
شائع 04 فروری 2014 11:07am