کھیل دورہ جنوبی افریقہ: ہندوستانی ٹیم میں ظہیر خان کی واپسی ہندوستان نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والی سیریز کے لیے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا اعلان کر دیا۔ شائع 25 نومبر 2013 06:01pm