پاکستان لاہور: نرسوں کے احتجاجی کیمپ پر پولیس کا تشدد زخمی ہونے والی نرسوں میں ایک سات ماہ کی حاملہ بھی شامل ہیں جو پولیس کے تشدد سے کومے میں چلی گئیں۔ شائع 15 مارچ 2014 11:35am