کھیل آسکر پسٹوریئس قتل خطا کے مجرم قرار جنوبی افریقین عدالت نے پسٹوریئس کو گزشتہ سال اپنی گرل فرینڈ کے قتل پر 'قتل خطا' کا مجرم قرار دیا ہے۔ شائع 12 ستمبر 2014 11:55pm