اداکارہ کی جانب کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنے کم فالوورز کے شکوے کی مختصر ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس میں وہ زیادہ فالوورز رکھنے کے فوائد بتاتی دکھائی دیں۔
سابق کرکٹر کی سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں وہ دنیا بھر میں خواتین کی خودمختاری سمیت پاکستان میں طلاقوں کے بڑھتے رجحانات پر بات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔