پاکستان پشاور ایئر پورٹ حملے کا ایک اور ملزم گرفتار گرفتار ملزم ولی اللہ درہ آدم خیل کا کمانڈر ہے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابسطہ شاہد گروپ سے منسلک ہے، پولیس۔ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2014 09:53pm