چونسٹھ سیاستدانوں کو بیرون ملک اثاثوں کی واپسی کے لیے نوٹس جاری لاہور ہائی کورٹ میں دائر ایک پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ ان سیاستدانوں کے تین ہزار کروڑ ڈالرز کے اثاثے بیرون ملک موجود ہیں۔ شائع 10 مئ 2014 09:46am وٹس١یپ