دنیا یوکرین: فوجی ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل سمیت 12 فوجی ہلاک مشرقی یوکرین میں روس نواز باغیوں نے ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں ایک جنرل سمیت بارہ فوجی ہلاک ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 30 مئ 2014 12:41am