پاکستان پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر 2024 سے 10 جنوری 2025 تک ہوں گی۔ شائع 17 دسمبر 2024 08:09pm
پاکستان محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا صوبے کے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی، نوٹی فکیشن جاری