محققین نے K2-18 b نامی سیارے کی فضا میں ڈائی میتھائل سلفائیڈ اور ڈائی میتھائل ڈی سلفائیڈ نامی گیسوں کا سراغ لگایا، ، یہ گیسیں زمین پر جاندار اجسام پیدا کرتے ہیں
اسٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر انفارمیشن سسٹم ڈیٹا بیس میں اچانک اور غیر قانونی طور پر ان کی حیثیت ختم کردی، جس سے گرفتاری اور ملک بدری کا خطرہ لاحق ہوگیا، طلبہ کا الزام
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات سے قبل اقوامِ متحدہ کے جوہری نگران ادارے کے سربراہ رافیل گروسی نے تہران میں ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات کی۔
اب تک 74 مصدقہ کیسز میں سے کم از کم 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، یہ ایسی بیماری ہے جس سے متاثرہ افراد میں اموات کی شرح تقریباً 50 فیصد ہے، کولمبین وزیر صحت
امریکی قومی سلامتی کی وزیر کا تاریخی جامعہ کی انتظامیہ کو خط، غیر ملکی طلبہ کا ریکارڈ دینے کیلئے 30 اپریل کی ڈیڈلائن، ہم اپنے سابقہ بیان پر قائم ہیں، ترجمان ہارورڈ یونیورسٹی
ٹرمپ انتظامیہ چین کی کمپنی ڈیپ سیک کو امریکی ٹیکنالوجی خریدنے سے روکنے کے لیے جرمانے عائد کرنے پر غور اور اس کی خدمات تک امریکیوں کی رسائی روکنے پر بحث کر رہی ہے، نیویارک ٹائمز
دونوں ممالک کے خارجہ سیکریٹریز وفود کی قیادت کریں گے، آمنہ بلوچ ایف او سی میں شرکت کے لیے ڈھاکا پہنچ گئیں، وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا رواں ماہ بنگلہ دیش کا دورہ متوقع
کوئی معاہدہ بھی ہوا تو اب شام اور لبنان کی طرز پر اسرائیلی فوجی غزہ میں موجود رہیں گے، وزیر دفاع اسرائیل کاٹز، صہیونی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 26 فلسطینی شہید
فہرست میں بنگلہ دیش، بھارت، کوسوو، کولمبیا، مصر، مراکش اور تیونس شامل، تارکین وطن کی واپسی میں تیزی لائی جائے گی، ساتوں ملکوں کے شہریوں کا پناہ حاصل کرنا مشکل ہوگا، حکام
خاتون کے کشتی میں کھانا پکانے کے دوران آگ لگی، کشتی میں 400 افراد سوار تھے، 100 کو بچالیا گیا، متعدد بچائے گئے افراد بری طرح جھلسی ہوئی حالت میں ہیں، حکام
جوہانس ایم نے ستمبر 2021 سے جولائی 2024 کے درمیان 12 خواتین اور 3 مردوں کو نشہ آور دوا کا استعمال کرتے ہوئے قتل کیا، مرنے والوں کی عمریں 25 سے 94 سال تک ہیں