اسرائیل کی جانب سے تمام یرغمالیوں کی واپسی اور غزہ میں حماس سمیت تمام مسلح گروپوں کے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے جسے حماس ’سرخ لکیر‘ قرار دیتی ہے۔
دھماکے سے ارد گرد کا علاقہ لرز اٹھا، ممکنہ طور پر کنٹینر پھٹنے سے دھماکے ہوئے، خبرناک کیمیکل میں دھماکے کا شبہ، ریفائنری یا تیل کی تنصیبات میں دھماکا نہیں ہوا، حکام
ملواکی کاؤنٹی کی جج ہنا ڈوگن نے 18 اپریل کو عدالتی وارنٹ کے بغیر ایک شخص کو گرفتار کرنے کیلئے آنے والے امیگریشن ایجنٹوں کو روکا تھا، امریکی محکمہ انصاف