بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے، ہم پاکستانی عوام کے ساتھ اینٹ کی طرح کھڑے ہیں، سربراہ سکھ فار جسٹس کا پاکستانیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار
پیوٹن کے پاس گزشتہ چند دنوں میں شہری علاقوں، شہروں اور قصبوں پر میزائل داغنے کی کوئی وجہ نہیں تھی، امریکی صدر کا یوکرینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے بعد بیان
یورپی، امریکی اور دیگر ممالک کے میڈیا نے پہلگام واقعے کو محض خبر کے طور پر لیا، بھارتی صحافی برکھا دت عالمی میڈیا کی جانب سے نامناسب کوریج پر صدمے سے دوچار
مودی کا جنگی جنون بڑھ رہا ہے، بھارت نےروایتی جنگ کا آغاز کیا تو بھارت بھی محفوط نہیں رہے گا۔جنگ کا آغاز بھارت کرے گا مگر اختتام پاکستان کرے گا، دفاعی ماہرین
رکن ممالک کا بھارت اور نیپال کی حکومتوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، دہشت گردی کی تمام شکلوں کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک قرار دے دیا۔
یوکرین کے اسپیشل سروسز ایجنٹ اگناٹ کوزین کو پکڑلیا، یہ 1983 میں پیدا ہوا، یوکرین کا رہائشی تھا، دہشتگردی کے الزامات پر عمر قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے، روسی حکام
جنونی قاتل نے نماز میں مشغول مسلمان شہری پر چاقو سے درجنوں وار کیے، اسلام مخالف نعرے، ملزم مفرور ہے، جرم کو اسلاموفوبیا کے طور پر دیکھ رہے ہیں، فرانسیسی حکام
ایرانی حکام کی عوام 'تاحکم ثانی' باہر جانے سے گریز اور حفاظتی ماسک استعمال کرنے کی ہدایت، دھماکا سوڈیم پرکلوریٹ میں ہوا، جو میزائلوں کیلئے ٹھوس ایندھن کا اہم جزو ہے، نیو یارک ٹائمز