جنگی مشقوں میں جنرل عاصم نے ٹینک پر چڑھ کر فورسز سے خطاب کیا، کشمیر کو پاکستان کی ’شہ رگ‘ کے طور پر پیش کرنے سے بھارت کے اعصاب کو دھچکا لگا، نیو یارک ٹائمز
اینٹی کرپشن بیورو کے چھاپے کے دوران ایم ایل اے کا قریبی ساتھی 20 لاکھ روپے کی نقدی سے بھرا بیگ لے کر فرار، ٹھوس شواہد موجود ہیں، مقدمے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حکام
اسرائیلی کی سلامتی کابینہ نے حماس کےخلاف کارروائیاں تیز کرنے، غزہ میں امداد تقسیم کرنے کی منظوری دیدی، ہزاروں ریزرو فوجی طلب، امریکا کے یمن پر 10 فضائی حملے، 14 افراد زخمی
دریائے چناب میں گزشتہ روز ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 87 ہزار کیوسک تھی، جو 10 ہزار 800 کیوسک رہ گئی، بھارت کشن گنگا ڈیم سے بھی دریائے جہلم کا پانی روکے گا، بھارتی میڈیا
ہم پر حملہ کیا گیا یا جنگ مسلط کی گئی تو طاقت سے جواب دیں گے، ہمسایہ ممالک ہمارے بھائی ہیں لیکن ان کی سرزمین پر امریکی اڈے ہمارا ہدف ہوں گے، ایرانی وزیر دفاع کا انتباہ
بھارتی فوج نے نکیال، کھوئی رٹا، شاردا، کیل، نیلم اور حاجی پیر سیکٹرز میں بلا اشتعال فائرنگ کی، پاک فوج دشمن کی ہر قسم کی جارحیت سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، سیکیورٹی ذرائع
غیر معمولی خشک سالی، سیلاب، شدید گرمی اور خراب قدرتی وسائل زرعی پیداوار کو نقصان پہنچا رہے ہیں، غذائی تحفظ اور دیہی معاش کو بھی خطرہ لاحق ہے، ماساتو کانڈا