یہ مقدمہ ایسے بالغ افراد کے رضامندانہ فیصلوں پر مبنی ہے جو باہمی رضامندی کے تعلقات میں شامل تھے، ہالی ووڈ کے معروف گلوکار اور ریپر شان ڈِڈی کومبس کے وکیل کا بیان
جوہری طاقت بننے کی کہانی یاد کرنی چاہیے کیونکہ پاکستان نے متعدد چیلنجز کا سامنا کیا اور ان پر قابو پایا تاکہ وہ مستقبل میں بھارت کے خلاف اپنی سلامتی کا تحفظ کرسکے۔
21 سالہ ایڈن الیگزینڈر کو غزہ کی سرحد پر کچھ دیر میں چھوڑ دیا جائیگا، امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں تناؤ بڑھ چکا، ٹرمپ ایران سے مذاکرات، اسرائیل فوجی کارروائی چاہتا ہے، بی بی سی
ابتدائی طور پر 90 روز کے لیے امریکا چینی مصنوعات پر ٹیرف 145 فیصد سے کم کرکے 30 فیصد، چین امریکی درآمدات پر ٹیکس 125 فیصد سے کم کرکے 10 فیصد کریگا، جنیوا مذاکرات کا اعلامیہ
تحفے کا اعلان آئندہ ہفتے ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے میں قطر پہنچنے پر کیا جائے گا، غیر ملکی حکومتوں کے تحائف ہمیشہ قانون کے مطابق قبول کیے جاتے ہیں، وائٹ ہاؤس
اگرچہ بھارت کا کہنا ہے کہ وہ جنگ بندی کے لیے اپنی شرائط پر بات چیت آگے بڑھائے گا لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر پر کی گئی پیش کش کو مسترد کرنا بھارت کے لیے کتنا آسان ہوگا؟
شوہر کو پاکستانی فوج نے گرفتار کیا، آنکھوں پر پٹی بندھی تصویر دیکھی ہے، اب جنگی صورت حال ہے، معلوم نہیں کہ اگلی خبر کیا آئے گی؟ پرنام ساؤ کی اہلیہ راجانی کی ’دی وائر‘ سے گفتگو