بھارت کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، مودی کو دیکھیں تو لگتا ہے نیتن یاہو کی کاپی ہے، صورتحال بگڑنے سے پہلے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ کی نیوز کانفرنس
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا ایس سی او وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے گورنرز کے اجلاس سے ورچوئل خطاب، اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کیلئے پاکستان کی جاری کوششوں کو اجاگر کیا
بنیامن نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے مسجد الاقصیٰ کے زیرِزمین بنائی گئی ایک سرنگ سے ویڈیو پیغام جاری کیا جن سرنگوں کی تعمیر کا مقصد مسجد کی بنیادوں کو کمزور کرنا ہے۔
فوجیوں نے مشتبہ افراد کو اپنی جانب بڑھتے ہوئے دیکھا، پہلے انتباہی فائرنگ کی، پیچھے نہ ہٹنے پر انہیں نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا ٹیلیگرام پر بیان میں اعتراف
جنوبی افریقہ، یوکرین اور آسٹریلیا نے کینیڈا کی دعوت قبول کرلی، مودی کو سرکاری طور پر دعوت نامہ نہیں ملا، ان کے دورے پر غیر یقینی برقرار ہے، انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ
ٹیسلا بھارت میں اپنی گاڑیوں کی تیاری میں دلچسپی نہیں رکھتی، ہمیں اب کوئی توقع نہیں، انہوں نے صرف 2 شورومز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، وزیر ہیوی انڈسٹریز ایچ ڈی کمارا سوامی
دنیا نے دیکھا کہ پاکستان ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھر کر سامنا آیا، عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوگیا، پنجاب میں حالات دن بدن بہتر ہوتے جا رہے ہیں، لندن میں میڈیا سے گفتگو
فروری میں لندن میں مبینہ طور پر ایک شخص نے ترکیہ کے قونصل خانے کے سامنے قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی تھی اور اس دوران اس پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا تھا۔