اقوام متحدہ کی مختلف ایجنسیوں کیلئے کام کرنے والی متعدد خواتین نےبتایا کہ انہیں راہ چلتے اور فون پر مختلف افراد کی جانب سے دھمکیاں دی گئیں اور گھروں پر رہنے کا کہا گیا، خبر ایجنسی
نیا تیار کردہ مادہ تیل سے بننے والے روایتی پلاسٹک کی طرح مضبوط ہے، لیکن جب نمک کے ساتھ واسطہ پڑتا ہے تو یہ اپنے اصل اجزا میں تحلیل ہو جاتا ہے، پروجیکٹ ہیڈ تاکوزو آئیدا
عید الاضحیٰ سے قبل غیر قانونی ذبح خانوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، شارجہ، عجمان، فجیرہ، اور ام القیوین کی میونسپلٹیوں نے انسپکشن ٹیموں کی تعیناتی کا اعلان کر دیا
افغانستان، میانمار، چاڈ، جمہوریہ کانگو، استوائی گنی، اریٹیریا، ہیٹی، ایران، لیبیا، صومالیہ، سوڈان اور یمن کے شہریوں پر امریکا آنے پر مکمل پابندی عائد، 7 ممالک پر جزوی پابندی بھی عائد
روسی صدر نے کہا کہ وہ ایران کیساتھ ہونے والی بات چیت میں حصہ لیں گے، اور شاید معاملے کو جلد حل کرنے میں مدد کر سکیں گے، امریکی صدر کی روسی ہم منصب سے سوا گھنٹے طویل گفتگو
تاریخی مسجد نمرہ سے خطبہ حج امامِ حرم شیخ صالح بن حمید دیں گے، عازمین حج ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے، اور غروب آفتاب تک میدان عرفات میں وقوف کریں گے،