ایسے بیانات ایک سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہیں جس کا مقصد بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے بین الاقوامی توجہ ہٹانا ہے، دفترخارجہ
پاکستانی وفد کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور آپریشن بنیان مرصوص کی عظیم فتح پر اللہ کا شکر ادا کیا۔
پاکستان دہشت گردی پر بات چیت کیلئے تیار لیکن مسئلہ کشمیر کو بنیادی موضوع ہوناچاہیے، بھارت دہشتگردی کے جواب میں جنگ کو جواز بناکر خطرناک مثال قائم کر رہا ہے، اے ایف پی کو انٹرویو
مسک نے امریکی صدر کا نام بچوں سے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹن کے ساتھ جوڑ دیا، مواخذے کی تجویز کی حمایت، ٹرمپ نےمسک کو سرکاری معاہدے ختم کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔
مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ اور مسجد الاقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اجتماعات، حجاج کی مزدلفہ سے منیٰ واپسی، بڑے شیطان کو کنکریاں مار کر قربانی کی اور سر منڈوا کر احرام کھول دیے۔