دنیا عید پر بھی اسرائیلی مظالم میں کمی نہ آئی، مزید 56 فلسطینی شہید 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کے حملوں میں کم از کم 54 ہزار 772 فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 25 ہزار 834 زخمی ہو چکے ہیں۔
دنیا ترکیہ میں جانوروں کی قربانی کے دوران 14 ہزار افراد زخمی انقرہ میں ایک ہزار 49، استنبول میں 753، کونیا میں 655، غازیانتپ میں 634 اور مانیسا میں 572 افراد زخمی ہوئے، وزیر صحت
دنیا ایران، افغانستان کی امریکا میں شہریوں کے داخلے کی پابندی پر شدید تنقید جہاد کے راستے پر چلنے والے کامیاب ہو گئے ، امریکی دنیا میں اسی طرح ذلیل ہوں گے جیسے وہ افغانستان میں ہوئے تھے، سپریم لیڈر افغان طالبان
دنیا امریکا: غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد افراد گرفتار وفاقی ایجنٹس نے درجنوں افراد کو حراست میں لینے کے لیے لاس اینجلس کے کم از کم تین علاقوں پر غیر معمولی چھاپے مارے۔
دنیا بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی روکنا جارحیت ہے، بلاول بھٹو پاکستان امن کا خواہاں ہے، بھارت سے کشیدگی کے خاتمے میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم کردار ادا کیا، سربراہ پارلیمانی وفد کی واشنگٹن میں نیوز کانفرنس
دنیا روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر حملہ، تین افراد ہلاک، 22 زخمی کثیر المنزلہ نجی رہائشی عمارتوں اور بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات پر حملہ کیا گیا، میئر خارکیف
دنیا امریکا کی سفری پابندی ’نسل پرستانہ ذہنیت‘ کی عکاسی کرتی ہے، ایران 9 جون سے نافذ العمل ہونے والا یہ اقدام امریکی پالیسی سازوں کے درمیان ایک بالادست اور نسل پرستانہ ذہنیت کی واضح علامت ہے، وزارت خارجہ
دنیا مودی کو بالآخر جی 7 سربراہی اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا کینیڈا میں 15 سے 17 جون تک منعقد ہونے والے جی 7 سربراہی اجلاس کیلئے ابتدائی طور پر بھارت کو سرکاری دعوت نامہ موصول نہیں ہوا تھا۔