ہم آخری لمحے تک متحرک رہیں گے، جب تک اسرائیل انٹرنیٹ اور نیٹ ورکس بند نہیں کر دیتا، ہمارے پاس کوئی ہتھیار نہیں، صرف انسانی امداد ہے، کشتی میں سوار امدادی کارکن کی اے ایف پی سے گفتگو
یہ دستاویزات اسرائیل کی جوہری تنصیبات، امریکا، یورپ اور دیگر ممالک کے ساتھ اس کے تعلقات اور اس کی دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ہیں، ایرانی وزیر برائے انٹیلی جنس کا سرکاری ٹی وی کو بیان
ارینا میں موجود شائقین ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر اپنے صدر کا استقبال کیا جب کہ ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دیا۔
تازہ کارروائی ان فضائی حملوں کے چند دن بعد کی گئی ہے جو تقریباً ایک ماہ کے وقفے کے بعد اسرائیل نے شام میں کیے تھے، حماس کا دعوے پر فوری ردعمل دینے سے گریز
6 افراد امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز کے قریب فائرنگ سے شہید ہوئے، فریڈم فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچ گیا، حماس کی اقوام متحدہ کو امدادی سرگرمیوں میں تعاون کی پیشکش۔
اگر لاس اینجلس میں تشدد جاری رہا تو پینٹاگون ایکٹیو ڈیوٹی فوجیوں کو بھی تعینات کرنے کے لیے تیار ہے، قریبی کیمپ پینڈلٹن میں موجود میرینز ’ہائی الرٹ‘ پر ہیں، امریکی وزیر دفاع کا انتباہ
حکام واپس آنیوالے مہاجرین کیلئے مناسب انتظامات کریں، انہیں رہائش و دیگر سہولتیں فراہم کی جائیں، میڈیا طالبان کی پالیسیوں پر ’غلط فیصلے‘ نہ کرے، وزیراعظم محمد حسن اخوند کا پیغام