برتری کے باوجود پاکستا نے جنگ بندی پر اس شرط پر اتفاق کیا کہ مستقبل میں تمام کشیدگی کے نکات پر ایک غیر جانبدار مقام پر مزید بات چیت ہوگی، لندن میں صحافیوں سے بات چیت
مظاہرین نے ہاتھوں میں خالصتان ، آزاد کشمیر ، پاکستان اور امریکا کے پرچم اٹھا رکھے تھے، اس موقع پر خالصتان کےقیام اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے گئے
امریکی تجویز میں پابندیوں کے خاتمے کو شامل نہیں کیا گیا، جو تہران کا ایک اہم مطالبہ ہے، کیونکہ وہ برسوں سے ان پابندیوں کے دباؤ کا شکار ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ