دورہ برسلز کے دوران پارلیمانی وفد یورپی یونین اور بیلجیئم کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کرے گا جس میں بھارتی جارحیت اور حالیہ تنازع سے متعلق ’غلط معلومات پر مبنی بھارتی مہم‘ کا مؤثر جواب دے گا۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان دوریاں کم ہونے لگیں، ٹیک ارب پتی نے صدر ٹرمپ سے متعلق اپنی ٹوئٹس پر افسوس کا اظہار کر دیا ہے۔
مشرقی کیپ میں اسکول بس سیلاب میں بہہ گئی، 3 بچوں کو بچالیا گیا، اہم شاہراہیں بند کردی گئیں، شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت، تیز ہواؤں سے بحری جہازوں کی نقل و حرکت متاثر
چین کو نایاب زمینی میگنیٹس پر تقریباً اجارہ داری حاصل ہے، جو الیکٹرک گاڑیوں کے موٹرز میں کلیدی جزو ہیں، اپریل میں چین نے مختلف اہم معدنیات اور میگنیٹس کی برآمدات معطل کیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کا بیان قابل ستائش، کشمیر، پانی سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل ہوسکتے ہیں، بھارت خارجہ پالیسی سے دہشتگردی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ختم کرے، لندن میں گفتگو
خطے میں تمام امریکی اڈے ہماری پہنچ میں ہیں، انہیں میزبان ممالک میں بے خوفی سے ٹارگٹ کریں گے، ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ کی پریس کانفرنس
گریٹا تھنبرگ سویڈن پہنچ گئیں، دنیا سے غزہ پر توجہ مرکوز رکھنے کی اپیل، آسٹریلوی وزیراعظم کا اسرائیلی وزرا پر پابندیوں کا دفاع، فلسطینی ریاست ہماری زندگی میں ممکن نہیں، امریکی سفیر
جہاں پاکستان اور افغانستان کے درمیان معاملات کو ٹھیک کرنے میں چین کا کردار واضح ہے وہیں دونوں ممالک نے سفارتی حساسیت کا بھی مظاہرہ کیا جس نے برف کو پگھلانے میں مدد کی۔
وفاقی جج نے ریاست کیلیفورنیا کی نیشنل گارڈز، میرینز کی تعیناتی اور امیگریشن قوانین کے نفاذ کےخلاف حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست مسترد کر دی، سماعت کل کے دن مقرر
ٹرمپ چاہتے ہیں پاک-بھارت اختلافات، نسل در نسل جنگ کو مستقل بنیادوں پر حل کیا جائے، بلاول کی سربراہی میں وفد کی امریکی حکام سے ملاقات میں جنگ بندی کا اعادہ کیا گیا، ٹیمی بروس