ہم پاکستان اور بھارت کو اکٹھا کریں گے، ان کی کشمیر پر طویل عرصے سے دشمنی ہے، میں نے ان سے کہا 'میں آپ کا ثالث بنوں گا اور میں کچھ بھی حل کر سکتا ہوں۔' امریکی صدر
' گلوبل مارچ ٹو غزہ' کے تحت ہزاروں کارکنوں نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ کرنے کیلئے مصر کی سرحد گزرگاہ رفح کا سفر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی، معاملہ سلامتی کونسل کو بھیجے جانے کا امکان، ایرانی فوج نے دشمن پر نظر رکھنے کیلئے قبل از وقت مشقیں شروع کیں، سرکاری میڈیا
جنرل اکبر خان لکھتے ہیں اگر 1948ء میں ہم ایسا کوئی علاقہ یا مقام پر قبضہ کرلیتے جس میں بھارت کی دلچسپی ہوتی تو ہم رائے شماری کے لیے ان پر دباؤ ڈال سکتے تھے۔
صرف ایک مسافر زندہ بچا، بوئنگ 787 طیارہ لندن جارہا تھا، پائلٹ نے پرواز کرتے ہی مے ڈے کال دی، جہاز میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہری سوار تھے، طیارہ ڈاکٹرز کے ہاسٹل پر گرا، ایک بلیک باکس مل گیا
ہم نے اسے قانون کے ہاتھوں گرفتار کروا کر سزا دلوانی چاہی، لیکن کسی نے ہماری بات نہیں سنی، آخرکار ہم نے خود ہی یہ معاملہ نمٹانے کا فیصلہ کرلیا، مرکزی ملزم گولڈی برار
امریکا کیساتھ معاہدے کے دوران ای 3 ممالک اسنیپ بیک میکانزم کو دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، مستقل مندوب سعید ایروانی کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو خط
53 ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا، 61 ارکان کی مخالفت کے ساتھ بل مسترد کر دیا گیا، اپوزیشن کو پارلیمنٹ کی تحلیل کا بل دوبارہ پیش کرنے کیلئے 6 ماہ انتظار کرنا ہوگا۔
کیلیفورنیا، نیویارک، شکاگو، آسٹن،اور واشنگٹن ڈی سی میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، رواں ہفتے مزید مظاہروں کی منصوبہ بندی، بل کلنٹن کی فوج کو استعمال کرنے پر شدید تنقید
بھارت کیساتھ مکمل جنگ کا خطرہ پہلے سے زیادہ بڑھ گیا، وہاں دہشتگردی کو اعلان جنگ سمجھا جاتا ہے، پاکستان پر حملہ ہو تو ہمیں بھی اسے جنگ تصور کرنا پڑے گا، نیویارک پوسٹ کو انٹرویو