اسرائیلی افواج نے ایک ہفتے قبل 17 جون کو ایک بڑے فضائی حملے میں علی شادمانی کو نشانہ بنایا تھا جس میں شدید زخمی ہوگئے تھے، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
واشنگٹن یکطرفہ طور پر ایرانی جوہری معاہدے سے دستبردار ہوا، تہران پر یکطرفہ پابندیاں بڑھائیں اور ایران کو معاہدے سے ملنے والے معاشی فائدے سے بھی روکا، چینی مندوب
ماسکو ایئرپورٹ پر نشے میں دھت31 سالہ ولادیمیر وِتکوف نے بچے کو پٹخا، ملزم گرفتار، ’بچے کو قتل کرنے کی کوشش‘ کا اعتراف، ڈیڑھ سالہ یزدان زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے، برطانوی اخبار
پیوٹن کے یوکرین سے آگے کے علاقائی عزائم ہیں، ایران سے آئندہ ہفتے معاہدہ ہوسکتا ہے، نیٹو ممالک کو بھی دفاعی بوجھ اُ ٹھانا ہوگا، نیٹو سمٹ سے خطاب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پھر تعریف
14 افراد امدادی مراکز کے قریب نشانہ بنے، صہیونی تنصیبات کے قریب واقع امدادی مراکز میں امدادکے حصول کیلئے صرف 20 منٹ دیے جاتے ہیں، اکثر وقت ختم ہوتے ہی فائرنگ کردی جاتی ہے، الجزیرہ
یہ طیارے برطانوی فضائیہ کو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد پہلی بار ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت دیں گے، غیر یقینی صورتحال عروج پر ، امن کو یقینی سمجھ کر نہیں بیٹھ سکتے، کیئر اسٹارمر
ایرانی پارلیمنٹ کا آئی اے ای اے سے تعاون کی معطلی کا فیصلہ تشویشناک مگر یہ جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے اشتعال انگیز حملے کا نتیجہ ہے، ترجمان دمتری پیسکوف
ٹرمپ کی وجہ سے نیٹو سربراہی اجلاس کا اعلامیہ مختصر رکھا گیا، صرف 400 سے زائد الفاظ شامل، گزشتہ سال واشنگٹن اجلاس کا اعلامیہ 5 ہزار الفاظ پر مشتمل تھا، دی ٹیلیگراف
اجلاس چین کے شہر چھنگڈاؤ میں شروع ہوگا، میزبانی چینی وزیر دفاع ایڈمرل ڈونگ جون کریں گے، خواجہ آصف اور راج ناتھ سنگھ بھی وفد کے ہمراہ شرکت کریں گے، ترک میڈیا
ایران پر امریکی حملے مشرقِ وسطیٰ میں مثبت اثر ڈال سکتے ہیں، ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی بخوبی جاری ہے، ایران یورینیم کی افزودگی شروع کرے گا تو دوبارہ حملہ کریں گے، دی ہیگ میں پریس کانفرنس
بل پر عملدرآمد کیلئے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی منظوری درکار، جوہری تنصیبات کی سلامتی یقینی بنائے جانے تک آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کر دیا جائے گا، اسپیکر باقر قالیباف
نماز جنازہ کی تقریب ہفتے کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے تہران یونیورسٹی کے مرکزی دروازے کے سامنے ادا کی جائے گی، جنرل حسین سلامی کی تدفین جمعرات کو ہوگی۔
اسرائیل- ایران جنگ بندی کے بعد اب غزہ ایک بار پھر خطے کی ترجیح بن چکا ہے، جس سے معاہدے کے امکانات روشن ہوئے ہیں، مصری اور قطری ثالث دوبارہ غزہ جنگ بندی کیلئے پرعزم ہیں، اسرائیلی میڈیا
سب جانتے ہیں جب 30 ہزار پاؤنڈ وزنی 14 بم ٹھیک نشانے پر گرتے ہیں، تو اس کا مطلب مکمل تباہی ہوتا ہے، یہ دستاویز میڈیا کو لیک کرکے ڈونلڈ ٹرمپ کی توہین کی گئی ہے، پریس سیکریٹری وائٹ ہاؤس
امریکی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے جائزے کے ابتدائی نتائج امریکی صدر کے ان دعوؤں سے مطابقت نہیں رکھتے جن میں انہوں نے کہا تھا، ایرانی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے نیٹو اتحاد کی ڈیٹرنٹ پاور کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خطے میں سلامتی اور استحکام کی بحالی کے لیے سعودی کا کردار قابل تعریف ہے، ایرانی صدر نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت میں سعودی عرب کے موقف پر تشکر کا اظہار کیا۔
جنگ ایران نے شروع نہیں کی، اسرائیل نے بلااشتعال حملے کیے، تہران نے غیرقانونی جارحیت کاسامنا کیا، ایران کے جوہری پروگرام پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے امیر سعید ایروانی کا خطاب
ایران کے جوہری پروگرام کو ’تباہ‘ کر دیا، اگر کوئی شخص اس پروگرام کو دوبارہ بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے تو ہم اسی عزم اور طاقت کے ساتھ اس کوشش کو ناکام بنائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم کا قوم سے خطاب