سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں پاکستانی فوج کا شکریہ ادا کرنےکی ویڈیوز جعلی ہیں، تہران میں ریلی اور جشن منانے کی کئی وائرل ویڈیوز بھی پرانی نکلیں، آئی ویریفائی پاکستان
ایرانی میزائل حملے نے بنی گوریون یونیورسٹی آف نیگیو کی کئی تحقیقی تجربہ گاہوں کو تباہ کر دیا، جو اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹس کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، پریس ٹی وی
جوہری تنصیب سے کچھ بھی باہر لے جانا اتنا آسان نہیں ہوتا، اس کو نکالنا بہت وقت طلب اور انتہائی خطرناک ہوتا ہے جسے منتقل کرنا مشکل ہے، امریکی صدر کی ٹروتھ سوشل پر پوسٹ
فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کو دبانے کیلئے قابض طاقتوں کی جانب سے انہیں غیر انسانی و توہین آمیز سلوک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، دفتر خارجہ کا تشدد کا شکار افراد کے عالمی دن کے موقع پر بیان
یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کے بعد روس پر 18 مرتبہ پابندیاں عائد کیں، لیکن ' دہرے معیار' کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ تک معطل کرنے سے قاصر ہے، پیدرو سانچیز
امریکی حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات کو شدید نقصان ہوا جس کا اعتراف ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے بھی کیا، پیٹ ہیگسیتھ کی جنرل ڈین کین کے ہمراہ نیوز بریفنگ
قابض اسرائیلی ریاست خوراک کو اجتماعی قتل کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، میڈیا دفتر غزہ، آج اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونےوالوں کی تعداد 56 ہوگئی، ریسکیو اہلکار
ایرانی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز جوہری تنصیبات کی سلامتی کی ضمانت ملنے تک اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی قرارداد منظور کی تھی۔
خطے میں امریکا کے اہم مراکز تک رسائی حاصل ہے، اور ایران جب چاہے کارروائی کر سکتا ہے، آئندہ جارحیت ہوئی تو دشمن کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، خطاب، قوم کو جنگ میں فتح پر مبارکباد
گاوی امریکا کی جانب سے 2001 سے اب تک فراہم کردہ 8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا جواز فراہم کرے، جب تک ایسا نہیں ہوتا امریکا مزید امداد فراہم نہیں کرے گا، امریکی وزیر صحت
حملوں کے بدلے امریکا کو لاکھوں ڈالر ادا کرنا ہوں گے، سائنسی اور تکنیکی تنصیبات پر بمباری کی شکایت اقوام متحدہ میں درج کرائیں گے، نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ
تنظیم کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام، بھارتی وفد نے جھنجھلاہٹ میں اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا۔
اسرائیل کی پوری تاریخ میں ایسا جنگجو نہیں آیا، امریکا نے اسرائیل کو بچایا، اب امریکا ہی نیتن یاہو کو بچائے گا، انصاف کا یہ تماشا برداشت نہیں کیا جا سکتا، امریکی صدر