ماریس بورگ ہوئیبی کیخلاف جنسی زیادتی کا ایک، جنسی زیادتی کی کوشش کے 2 واقعات، جنسی استحصال کے 4 اور جسمانی تشدد کے 2 واقعات کے الزامات عائد ہیں، اسلو پولیس
نیتن یاہو اور ان کی اہلیہ پر ارب پتی افراد سے سیاسی فائدے کے بدلے قیمتی تحائف لینے اور میڈیا اداروں سے اپنے حق میں بہتر کوریج کیلئے سودے بازی کی کوشش کے الزامات ہیں
خامنہ ای کو اس بات کا اندازہ ہو گیا تھا، اسی لیے وہ بہت گہرائی میں زیر زمین چلے گئے اور نئے کمانڈروں سے بھی رابطے ختم کر دیے، اس لیے یہ عملی طور پر ممکن نہ رہا، اسرائیل کاٹز