بلیز میڑولی کے دادا کونسٹین ٹین ڈیبروسکی نے سوویت یونین کی ریڈ آرمی سے فرار ہو کر نازیوں کے لیے جاسوسی شروع کی تھی، انہیں قصائی یا ایجنٹ نمبر 30 کے نام سے پکارا جاتا تھا، برطانوی اخبار
بطور قوم اپنی آزادی کو اہمیت دیتے ہیں، کبھی کسی کو یہ حق نہیں دیتے کہ وہ ہمارا مستقبل طے کرے، غلط فیصلے کیے گئے تو ایران اپنی اصل قوت کا مظاہرہ کرے گا، عباس عراقچی
خود کو دین دار کہنے والے شخص کو جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، ایران سے پابندیاں ہٹانے کا سوچ رہا تھا، لیکن مجھے کیا ملا، نفرت بھرے بیان کے بعد پابندیوں میں نرمی روک دی، امریکی صدر
انقلاب چوک اور تہران یونیورسٹی کے ارد گرد کی سڑکوں پر ایرانی عوام کا جم غفیر، صدر مسعود پزشکیان، ہزاروں سوگوار شہدا کے قومی پرچم میں لپٹے تابوتوں کے ساتھ شریک ہوئے۔
کینیڈا پر یورپی یونین کی نقل کرنے کا الزام، ٹیکس کو انتہائی قابل اعتراض قرار دیدیا، 7 دن میں وہ ٹیرف بتائیں گے جو امریکا کیساتھ کاروبار کیلئے کینیڈا کو ادا کرنا ہوگا، امریکی صدر