میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گفتگو میں پاکستان اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا کہ وہ جنگ کےدوران ایران کے ساتھ کھڑے رہے، ایرانی میڈیا
غزہ میں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور مسلح افراد کے زیر نگرانیکام کرنے والے امدادی مراکز پر لوگوں کو گولیاں ماری جارہی ہیں، ترجمان عالمی ادارہ صحت کرسچین لنڈمیئر
دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعاون اور علاقائی صورتحال پر بات چیت، ملائیشیا میں منعقد ہونے والے آسیان علاقائی فورم پر بھی تبالہ خیال کیا گیا، دفتر خارجہ
اپریل میں اسرائیل کاٹز کے گھر کے قریب دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا، ایران نے روئی مزراحی کو ’ٹیلی گرام‘ کے ذریعے بھرتی کیا، بعد میں اس نے اپنے دوست کو بھی ساتھ ملالیا، اسرائیلی حکام
وزیر خارجہ ژاں نوئل بارو نے غزہ میں فلسطینی امداد حاصل کرنے والوں کی اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اور انسانی وقار کی توہین قرار دے دیا۔
واقعہ علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ہزاروں ہندو عقیدت مند پوری میں ہونے والی سالانہ رتھ یاترا میں شرکت کیلئے جمع ہوئے، ہجوم قابو سے باہر ہوگیا تھا، انتظامی افسر
'غزہ فاؤنڈیشن' پر اقوام متحدہ اور اس کے سب ادارے عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، اسرائیلی فوج اس کے علاوہ کسی دوسرے امدادی ادارے کو یہ کام کرنے کی اجازت دینے کو تیار نہیں
دوحہ، ایران اسرائیل جنگ بندی سے پیدا ہونے والی فضا اور موقع کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ غزہ پر مذاکرات دوبارہ شروع کیے جا سکیں، ترجمانی قطری وزات خارجہ
حکم محمد عیسیٰ العیسیٰ کو غزہ سٹی میں جھڑپ کے دوران شہید کیا گیا، ان کا شمار حماس کے عکسری ونگ کے بانیوں میں ہوتا تھا، عباس الحسن وہبی کو جنوبی لبنان میں فضائی حملے میں شہید کیا گیا، اسرائیلی فوج
انصاف کے نام پر یہ مذاق حماس اور ایران سے مذاکرات میں رکاوٹ بنے گا، امریکا اسرائیل کے تحفظ کیلئے ہر سال اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، اس سب کو مزید برداشت نہیں کریں گے، امریکی صدر