قطری شہزادی نے خراب موسم، شدید سردی، برفانی طوفان اور دشواری کے باوجود نانگا پربت پر قومی پرچم لہرایا ، یہ ان کی 14بلند ترین چوٹیوں کی مہم میں 9واں کامیاب مرحلہ ہے
تین روزہ میلے میں بھارت بھر سے لائے گئے آموں کی 800 اقسام کی نمائش کی گئی اور میلے میں تینوں دن عام افراد کا بھی رش رہا لیکن اختتام پر میلا بدنظمی کا شکار ہوگیا۔
صہیونی فورسز نے رفح کے شمال میں امدادی مرکز کے قریب فائرنگ کی، 40 افراد زخمی ہوئے، مغربی غزہ میں کلینک میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر میزائہل داغے گئے
اگر اسرائیل کو ایران پر حملے کا جوابدہ نہ ٹھہرایا گیا تو پورا خطہ اور اس سے آگے بھی دنیا متاثر ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ کا برکس سربراہی اجلاس میں اظہار خیال
ایک مصنوعی بازو کی قیمت تقریباً 2 ہزار 500 ڈالر ہے، جو امریکا میں تیار ہونے والے بازوؤں کی قیمت (10 سے 20 ہزار ڈالر) کے مقابلے میں کہیں کم ہے، کمپنی کے سی ای او
کچھ افغان تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ علاقائی سیاست میں پاکستان کا بڑھتا ہوا جارحانہ انداز اور وسطی ایشیا میں اس کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے طالبان کو بے چین کیا ہے۔
اعلامیے میں فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت بشمول آزاد ریاستِ فلسطین کے قیام کے حق کو ایک بار پھر تسلیم کیا گیا، اسرائیل کی جانب سے قحط کو بطورِ جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی شدید مذمت
کیر کاؤنٹی میں 28 بچوں سمیت سب سے زیادہ 68 افراد ہلاک ہوئے، علاقے کو سیلاب کا مرکز قرار دے دیا گیا، ریاست کے دیگر علاقوں میں بھی10 اموات، 41 افراد تاحال لاپتا
یکطرفہ محصولات کے اقدامات عالمی معیشت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، برکس سربراہی اجلاس میں چینی، روسی صدور کی عدم شرکت، مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی بھی اپیل
بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع الحدیدہ، راس العیسیٰ اور الصلیف کی بندرگاہوں کے علاوہ راس کتیب کے پاور پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا، اسرائیلی فورسز، یمنی حوثیوں کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ