پاکستان میں اندازاً 2500 ایسے افغان ہیں جنہیں جرمنی نے ایک پروگرام کے تحت اپنے ملک آنے کی منظوری دی تھی تاہم جرمن چانسلر فریڈرک میرز کی حکومت نے اس پروگرام کو روک دیا۔
دیہاتیوں نے ایک خاندان کے پانچ افراد کو مبینہ طور پر جادو ٹونا کرنے کے الزام میں تشدد کر کے قتل کر دیا اور ان کی لاشیں جھیل میں پھینک دیں، ریاستی پولیس
بھارت کی وزارت الیکٹرانکس کی جانب سے بغیر کسی وضاحت کے رائٹرز کے دو اکاؤنٹ سمیت 2 ہزار 355 اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دیا گیا، ایکس گلوبل گورنمنٹ افیئرز کا بیان
قطری شاہی خاندان کی رکن شیخہ اسما آل ثانی نے حال ہی میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی قطری خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا
سپاہیوں کے قاتلوں سے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں، انہیں امداد دینے کے بجائے بھوکا مار دینا چاہیے، اتمار بن گویر کا نیتن یاہو سے مذاکراتی وفد دوحہ سے واپس بلانے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو رفح کے ملبے پر ‘انسانی ہمدردی کا شہر’ بنانے کا حکم دیا، لیکن ماہرین نے منصوبے کو غزہ کے تمام فلسطینیوں کیلئے حراستی کیمپ قرار دے دیا۔
امریکا پارٹی ایسا غیر یقینی عنصر ہے جو 2026 کے وسط مدتی انتخابات کو ریپبلکنز کیلئے ’الٹ پلٹ‘ کر سکتا ہے، دائیں بازو کے ووٹ کم ہوئے تو کانگریس میں اکثریت مشکل ہوگی، تجزیہ کار
ماہرین کا کہنا ہے کہ نیشنل ویدر سروس نے بروقت وارننگز دی تھیں، جب کہ موسمیاتی سائنسدان ڈینیئل سوائن کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ وارننگ کے مؤثر ابلاغ کا تھا۔
نیتن یاہو نے ملاقات کے دوران ٹرمپ کو وہ خط بھی پیش کیا جو انہوں نے نوبیل امن انعام کیلئے نامزدگی کیلئے کمیٹی کو بھیجا تھا، ٹرمپ اس پر خوش دکھائی دیے اور نیتن یاہو کا شکریہ ادا کیا۔
ہمیں اطراف کے تمام ممالک سے شاندار تعاون ملا ہے، ہر ایک نے تعاون کیا ہے لہٰذا کچھ اچھا ہونے والا ہے، امریکی صدر کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات میں گفتگو
کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ کا گٹھ جوڑ افغانستان کے غیر حکومتی علاقوں میں پاکستان کے اسٹریٹجک انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کیلئے سرگرم ہے، مستقل مندوب عاصم افتخار
2 صہیونیوں کی حالت تشویشناک، صہیونی اہلکار بیت حانون میں زمینی کارروائیوں کے دوران سڑک کے کنارے نصب بم کا نشانہ بنے، زخمی اہلکاروں کو نکالنے کے دوران فائرنگ بھی کی گئی، اسرائیلی فوج
رومن ستارووئت کی برطرفی کورسک میں کرپشن اور سرحدی علاقے میں قلعہ بندیوں کیلئے مختص فنڈز کی خوردبرد سے متعلق ممکنہ مجرمانہ مقدمے سے جڑی ہو سکتی ہے، روسی میڈیا