مئی میں ریاض میں احمد الشرع سے ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ شام بھی دیگر عرب ممالک کی طرح اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے گا۔
یورپی یونین اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے پرعزم، متحد اور تیار ہے، اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں گے، جن میں متناسب جوابی اقدامات بھی شامل ہوں گے، صدر یورپی کونسل
ہم پانچ منٹ تک گولیوں کی زد میں پھنسے رہے، کچھ لوگوں کو سر میں کچھ کو دھڑ میں گولی لگی، میرے ساتھ بیٹھے ایک شخص کو دل میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا، عینی شاہد
محسن نقوی اور بحرینی ہم منصب جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، بحرینی وزارت داخلہ میں پاکستانی مہمان کو گارڈ آف آنر پیش
ساز و سامان اور ڈھانچے کو معمولی نقصان پہنچا، جانی نقصان نہیں ہوا، دیگر میزائلوں کو کامیابی سے ناکارہ بنادیا گیا تھا، العدید ایئربیس فعال ہے، امریکی محکمہ انصاف
ٹرمپ انتظامیہ سفارتی عملے کی تاریخی تنظیمِ نو کی طرف بڑھ رہی ہے، یہ اقدام امریکا کے بیرون ملک مفادات کے دفاع اور فروغ دینے کی صلاحیت کو کمزور کرے گا، ناقدین
افسانوی بیانیے اپنانے کے بجائے بھارت کو 6 لڑاکا طیاروں کی تباہی اور دیگر فوجی اہداف کو پہنچنے والے شدید نقصان کو تسلیم کرنا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان