ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وہیں رہیں گی، کیونکہ یہی ان کی خواہش تھی، ساتھی کوہ پیما، لارا ڈہلمیئر کوہ پیمائی کے دوران پتھروں کے گرنے سے شدید زخمی ہوکر موت کے منہ میں چلی گئی تھیں۔
مصری قیادت نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور جنرل ساحر شمشاد کو وزارت دفاع آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
ارلی ہارویسٹ پروگرام کے تحت تجارتی ٹیرف میں رعایتوں کی منظوری دی گئی،پروگرام کے تحت افغانستان کی چار مصنوعات پر پاکستان5 سے 26 فیصد ٹیکس رعایت دے گا، حکومتی ذرائع
چھٹی عالمی اسپیکرز کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہونے والی ملاقات میں ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی جانب سے حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
کینیڈا کے فیصلے سے جاری تجارتی معاہدے پر اثر پڑ سکتا ہے، ٹرمپ کا انتباہ، فیصلہ ’حماس کی وحشیانہ بربریت کو جواز فراہم کرنے کی کوشش‘ ہے، اسرائیل کا رد عمل
ماحول بدل رہا ہے، امریکی عوام اربوں ڈالر اس مقصد کے لیے خرچ نہیں کرنا چاہتے کہ غزہ میں بچوں کو بھوکا رکھا جائے، قرارداد کے محرک سینیٹرز برنی سینڈز کا اظہار خیال
وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجیا سبھا میں ’آپریشن سندور‘ پر بحث سمیٹنے کیلئے بات شروع کی تو کانگریس کی قیادت میں حزبِ اختلاف نے شور شرابا اور نعرے بازی شروع کر دی۔
یہ سیٹلائیٹ سی پیک، علاقائی منصوبہ بندی، قدرتی وسائل کے انتظام کے منصوبوں کی بھی نگرانی کرے گا اور نقل و حمل کے نیٹ ورکس سمیت جغرافیائی خطرات کی بھی نشاندہی کرے گا، ترجمان سپارکو
پاکستان کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے، دونوں ملک مل کر پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر کو ترقی دیں گے، کون جانتا ہے شاید وہ ایک دن بھارت کو تیل فروخت کر رہے ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
زمین کی سطح میں ایک سینٹی میٹر جتنی چھوٹی عمودی حرکات کو بھی دیکھ سکے گا، جس سے سائنسدان زلزلے، زمین کھسکنے، آتش فشاں پھٹنے جیسے قدرتی حادثات کے ابتدائی آثار معلوم کر سکیں گے، ڈائریکٹر ناسا