امریکی تحقیقاتی بورڈ نے اووشن گیٹ میں کام کرنے کے ماحول کی نشاندہی بھی کی جہاں آبدوزوں اور دیگر نئے جہازوں کے لیے ریگولیٹری فریم ورک ناکافی تھا، اور خامیوں کی اطلاع دینے کا مؤثر نظام موجود نہیں تھا۔
عبوری حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کی جائے گی کہ انتخابات رمضان سے پہلے، فروری 2026 میں کرائے جائیں، عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کا قوم سے خطاب
بھارت پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن اگلے 24 گھنٹوں میں اس میں بہت زیادہ اضافہ کرنے جا رہا ہوں کیونکہ وہ روسی تیل خرید رہے ہیں، امریکی صدر
اسرائیلی دھمکیاں حماس کو رعایت دینے پر مجبور کرنے کی کوشش ہیں، لیکن مزاحمتی نظیمیں مکمل جنگ بندی اور غزہ سے مکمل انخلا سے کم پر راضی نہیں ہوں گی، فلسطینی مذاکراتی ذرائع
وفاقی حکومت نے بلوچستان حکومت کو براہ راست پروازوں کی اجازت دی ہے تاکہ زائرین ہوائی سفر کے ذریعے محفوظ طریقے سے اپنی منزل تک پہنچ سکیں، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہارخیال
ایک گھنٹے میں آسمان پر 10 ہزار بار بجلی چمکی، بارش کی شدت 90 ملی میٹر فی گھنٹہ تک رہی، محکمہ موسمیات انتہائی خطرناک صورتحال کے پیش نظر بلیک وارننگ سہ پہر 3 بجے تک بڑھا دی۔
بولیویا میں منعقدہ اولمپیڈ میں شریک 86 ممالک میں پاکستان نے 32ویں پوزیشن حاصل کی، محمد انیق، غلام جنید، محمد سارم اور احمد عمران ملک نے پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کیے، وفاقی تعلیمی بورڈ
صہیونی فورسز کی بے مثال شدت کیساتھ زمینی کارروائی فضائیہ اور توپ خانے سے غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری ہے، لاغرپن کی وجہ سے فلسطینی امداد تک رسائی سے محروم
حامیوں نے ریو ڈی جنیرو میں یکجہتی ریلی کے دوران سابق صدر کی اپنے بیٹے فلیویو بولسونارو کے ساتھ ویڈیو کال کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر شیئر کردی تھی، عدالت کا آئندہ خلاف ورزی پر بولسونارو کو جیل بھیجنے کا انتباہ
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون رواں سال ستمبر میں 73 سالہ علی اکبر کو نیشنل آرڈر آف میرٹ کا نائٹ مقرر کریں گے، یہ اعزاز فرانس میں سول یا فوجی شعبے میں نمایاں خدمات پر دیا جاتا ہے۔
یوکرینی حکام نے اب تک نہ تو حکومت پاکستان سے باضابطہ کوئی رابطہ کیا ہے اور نہ ہی ایسے دعووں کی تائید میں کوئی مصدقہ یا قابلِ تصدیق شواہد پیش کیے ہیں، یوکرین سے وضاحت طلب کی جائے گی، دفتر خارجہ