سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے جھوٹے دعووں کے نتیجے میں، برطانیہ میں کئی مساجد، اسلامی عمارات اور مہاجرین کو رہائش فراہم کرنے والے ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
اسٹیو وٹکوف اور ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات تین گھنٹے جاری رہی، کریملن ممکنہ طور پر روس اور یوکرین کی طرف سے فضائی حملوں پر ایک عارضی پابندی کی تجویز دے سکتا ہے، روسی میڈیا
بھارت میں سرکاری افسران کو براہ راست ٹیک کمپنیوں کو مواد ہٹانے کے احکامات جاری کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے، ایکس کا موقف ہے کہ بھارت کے اقدامات غیر قانونی اور غیر آئینی ہیں
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول روس کے طے شدہ دورے پر ہیں اور توقع ہے کہ وہ روسی تیل کی خریداری پر ٹرمپ کے دباؤ کے تناظر میں بھارتی مؤقف پر بات کریں گے۔
ملک بھر میں قانونی طور پر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی گرفتاریوں اور ملک بدری کی اطلاعات مل رہی ہیں، افغانوں کو اس طرح زبردستی واپس بھیجنا عالمی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی ہے، ادارہ برائے مہاجرین
واقعہ وسطی غزہ کی پٹی میں واقع النصیرات مہاجر کیمپ کے قریب گزشتہ شب پیش آیا، حماس کا اسرائیل پر ٹرک ڈرائیورز پر غیر محفوظ راستے اختیار کرنے کیلئے مجبور کرنے کا الزام۔
ہیروشیما ناگاساکی کے بعد آج تک ایٹم بم استعمال نہیں ہوا لیکن اس کی کوئی ضمانت نہیں کہ ٹرمپ، پیوٹن اور مودی جیسے عالمی رہنماؤں کی موجودگی میں دوبارہ ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل یو این اور یورپی کمیشن نے اسرائیل کے غزہ پر مکمل قبضے کی کوششوں کو ’انتہائی تشویشناک‘ قرار دیدیا، اسرائیل پر منحصر ہے کہ وہ مکمل قبضہ کرے یا نہیں، ٹرمپ
تقریب کا آغاز بچوں اور لوگوں کے پھول اور پانی پیش کرنے سے ہوا، چند لمحات کی خاموشی اختیار کی گئی، ہیروشیما کے میئر نے امن کا اعلامیہ پڑھا، ایٹمی اسلحہ ختم کرنے کی اپیل
اسرائیل اور امریکا کی حمایت یافتہ غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن انسانی امداد کے نام پر خفیہ عسکری اور جغرافیائی سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہے، اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا الزام
ایسا راستہ تلاش کرنا ہوگا جس کے ذریعے ماحولیاتی نظام کو تباہ اور سمندروں کو آلودہ کرنے والے عالمی بحران سے نمٹا جا سکے، پلاسٹک بنانا بند کرنا ہوگا، ماہرین
سوشل میڈیا پر شائع یا شیئر کی گئی ہر بات کا روزِ قیامت اللہ کے حضور جواب دینا ہوگا، جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے من گھڑت بیانات پھیلائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے علما کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، امام کعبہ
مقصد مستقبل میں چاند پر انسانی رہائش گاہوں اور مستقل انسانی موجودگی کے قیام کو ممکن بنانا ہے، اس اقدام کو چین اور روس کے مشترکہ منصوبےکے جواب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
4 اگست سے پاکستان کا 3 روزہ دورہ کرنا تھا، سفر سے روک دیا گیا، ماسکو اور بیجنگ کے دوروں کیلئے مشروط اجازت دی گئی تھی، دیگر سینئر طالبان رہنماؤں کو بھی سفر سے روکا گیا ہے۔