اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات ثابت کرتے ہیں کہ وہ اپنے ذاتی مفادات اور انتہا پسند ایجنڈے کی تکمیل کے لیے اب بھی غزہ میں قید اسرائیلی مغویوں کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، حماس
ٹرمپ ایک ایسا حکم نامہ جاری کرنے والے ہیں جس کے تحت یونیورسٹیوں کو داخلوں سے متعلق ڈیٹا فراہم کرنا ہوگا تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ وہ 'افرمیٹو ایکشن' کی پالیسیوں میں ملوث نہیں ہیں
سلیمان العبید کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ دیگر افراد کے ساتھ خوراک کے حصول کیلئے کوشاں تھا، سابق فاروڈر نے اپنے طویل کیریئر کے دوران فلسطین کیلئے 100 سے زائد گول کیے۔
ہم اپنے کسانوں، ڈیری سیکٹر، اور ماہی گیروں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مجھے معلوم ہے اس کا ذاتی طور پر مجھے خمیازہ بھگتنا پڑے گا، لیکن میں اس کیلئے تیار ہوں، بھارتی وزیراعظم کا خطاب
زائد ٹیکس کے نفاذ کے بعد سوئٹزرلینڈ، برازیل اور بھارت جیسے امریکا کے بڑے تجارتی شراکت دار آج بھی ' بہتر معاہدہ ' کرنےکی کوششوں میں مصروف رہے، عالمی خبر رساں ایجنسی
یوکرین نے روس کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ایرانی ساختہ ڈرونز میں بھارتی پرزوں کے استعمال پر بھارتی حکومت اور یورپی یونین سے باضابطہ طور پر تشویش کا اظہار کیا ہے، بھارتی میڈیا
ہیلی کاپٹر میں عملے کے 3 ارکان، وزیر دفاع ایڈورڈ اومانے بواما اور وزیر ماحولیات، سائنس و ٹیکنالوجی ابراہیم مرتضیٰ محمد سمیت 5 مسافر سوار تھے، کوئی زندہ نہیں بچا۔