پاکستان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنے پتے درست طریقے سے کھیلے ہیں، اور زیادہ رکاوٹوں کے بغیر امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے میں کامیاب ہوگیا، بلومبرگ
غزہ میں فوجی کارروائیوں کے پھیلاؤ سے موجودہ انسانی بحران مزید سنگین ہو جائے گا اور خطے میں امن کے کسی بھی امکان کو نقصان پہنچے گا، شہباز شریف کا ایکس پر پیغام
وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو منشیات کی اسمگلنگ میں براہ راست ملوث ہیں, پہلے سے اعلان کردہ ڈھائی کروڑ ڈالر کے انعام کو دگنا کر رہے ہیں، امریکی اٹارنی جنرل
کمبوڈیا کے وزیراعظم نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ناروے کی نوبل کمیٹی کو بھیجا گیا خط شیئر کیا اور کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی تنازع کو روکنے میں ٹرمپ کی ' غیر معمولی قیادت' کی تعریف بھی کی۔
غزہ پر قبضے سے باقی ماندہ مغویوں کی جان خطرے میں پڑ جائے گی، یہ اقدام اسرائیلی فوجیوں کو تھکا دے گا جبکہ اسرائیل کی بین الاقوامی ساکھ کو بھی نقصان پہنچے گا، اسرائیلی آرمی چیف
جاپانی شہریوں کی تعداد گھٹ کر 12 کروڑ 65 لاکھ رہ گئی، یہ جاپان میں آبادی میں کمی کا مسلسل 16واں سال ہے اور 1968 میں سروے کے آغاز کے بعد سب سے بڑی کمی ہے، وزارت داخلہ
پابندی کی زد میں آنے والی کتابوں میں ارون دھتی رائے کی کتاب بھی شامل، مودی سرکار کا مصنفین پر مقبوضہ کشمیر کے بارے میں جھوٹا بیانیہ پھیلانے اور نوجوانوں کو گمراہ کرنے کا الزام
اب جب کہ ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے ذخیرے کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، میرے لیے یہ بہت اہم ہے کہ تمام مشرق وسطیٰ کے ممالک ابراہم معاہدوں میں شامل ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ