قائم مقام امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی گریگوری لوگرفو اور نٹالی بیکر (چارج ڈی افیئرز) نےعالمی خطرے سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کو آگے بڑھانے کیلئے پاک۔امریکا انسدادِ دہشت گردی مکالمے میں شرکت اور وزیرخارجہ اسحٰق ڈار سے ملاقات کی، امریکی سفارتخانہ
سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین ایسی ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں جن میں مبینہ طور پر بھارتی آرمی چیف کو حالیہ پاک-بھارت فوجی تنازع میں6 لڑاکا طیارے اور 250 فوجی کھونے کا اعتراف کرتے دکھایا گیا ہے
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کے حکم پر عملدرآمد میں تاخیر کی وجہ سے نیتن یاہو کی شہ پر اسرائیل کاٹز، ایال زمیر پر دباؤ بڑھا رہے ہیں، ذرائع کا دعویٰ
400 سال قبل خواتین کو اسکول جانے سے روکا گیا تو خفیہ چینی حروف سیکھے اور ’نوشو‘ کے رسم الخط میں ڈھال لیا تاکہ ایک دوسرے سے خطوط، گیتوں اور کڑھائی کے ذریعے رابطہ کر سکیں۔
سابق صدر خولیو سیزر ٹربے کے نواسے 39 سالہ قدامت پسند سینیٹر میگوئل یوریبے کو 7 جون کو دارالحکومت بگوٹا میں جلسے کے دوران سر اور ٹانگ میں گولی ماری گئی تھی۔
امریکا-پاکستان تعلقات میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حیران کن ہے، پاکستان نے بہت کامیابی سے یہ سمجھ لیا ہے کہ ایک غیر روایتی صدر کے ساتھ کس طرح روابط قائم کیے جانے چاہئیں، فنانشل ٹائمز