گزشتہ ہفتے اسرائیلی کابینہ نے غزہ پر مکمل قبضے کی منظوری دی تھی جس کی آرمی چیف نے مخالفت کی تھی، مگر اب انہوں نے وسیع تر حملے کے ' بنیادی تصور' کی منظوری دے دی ہے، تفصیلات جاری نہیں کی گئیں
متاثرہ کشتی میں تقریبا 100 افراد سوار تھے، 70 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا جبکہ لاپتا تارکین وطن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ یو این ایچ سی آر
اگر اگست کے آخر تک کوئی سفارتی حل نہ نکلا تو ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کے لیے تیار ہیں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا مشترکہ خط
دورے کی بنیادی وجہ نیویارک میں اقوام متحدہ کا اجلاس ہوگا، لیکن ایک اہم مقصد صدر ٹرمپ سے بات چیت کرنا اور تجارتی و ٹیرف کے تنازعات کو حل کرنا بھی ہوگا، رپورٹ
جدید اے آئی اور بوٹس کے ذریعے ہیش ٹیگز اور ٹرینڈز کو انتخابی مفاد کیلئے منظم کرنے کے شواہد ملے، 2019 کی انتخابی مہم میں بوٹس کے ذریعے ریکارڈ جعلی ٹریفک پیدا کی گئی، رپورٹ
یوتھیریم پریسر ممالیہ تھا، جو یا تو پلیٹیپس کی طرح انڈے دیتا ہوگا یا پھر کینگرو یا اوپوسم کی طرح اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتا ہوگا، یہ ڈائنا سارز کے دور میں زندہ تھا، محققین
چینی حکام سے ملاقاتیں کرکے تجارتی معاہدے پر بات چیت کی جائے گی، امید ہے اکتوبر تک ٹرمپ انتظامیہ تمام تجارتی معاہدے مکمل کرلے گی، اسکاٹ بیسنٹ کی فاکس نیوز سے گفتگو