مائیکرونیشیا ایک جزیرہ نما ملک ہے، جو مغربی بحرالکاہل میں واقع ہے، سفارتی تعلقات قائم کرنے سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعاون کے مواقع پیدا کیے جا سکیں گے۔
طالبان کی کابل میں بند امریکی سفارتخانے کے باہر آتشبازی، امارت اسلامی کے جھنڈے لہرائے، گزشتہ سال بگرام ایئربیس پر منعقد کی جانے والی پریڈ منسوخ کردی گئی۔
افغانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں لڑکیوں اور خواتین کیلئے ثانوی اور اعلیٰ تعلیم سختی سے ممنوع ہے، افغان خواتین کی پوری ایک نسل قربان کی جا رہی ہے، سربراہ یونیسکو
امریکی صدر نے ناروے کے وزیر خزانہ کو گزشتہ ماہ فون کال کی تھی، تجارتی محصولات پر بات چیت کے علاوہ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ نوبیل انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں، نارویجن اخبار کی رپورٹ