انٹرنیشنل میڈیا نے بھارتی میڈیا کو جھوٹا میڈیا قرار دیا، پاکستان آرمی اور اس کی قیادت کو دنیا بھر میں نمایاں مقام ملا، ہماری بات دنیا نے نہیں سنی، ریٹائرڈ میجر جنرل یش مور
طوفان اس وقت سان جوآن، پورٹو ریکو سے تقریبا 375 کلومیٹر مشرق-شمال مشرق میں موجود ہے، جہاں اس کی 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ این ایچ سی
خدشہ تھا، نہ جنگ بندی، نہ امن۔ کوئی حقیقی پیشرفت نہیں، نتیجہ پیوٹن کے حق میں 0-1، کوئی نئی پابندیاں نہیں، یوکرینیوں کے لیے کچھ بھی نہیں، یورپ کے لیے شدید مایوسی، سابق جرمن سفیر برائے امریکاکا ایکس پر پیغام
تبدیلی کے بارے میں افواہیں سراسر جھوٹ ہیں، یہ افواہیں پھیلانے والے حکومت اور مقتدرہ دونوں کے مخالف ہیں، عاصم منیر کا برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں اظہار خیال۔
امریکی و یوکرینی صدور کی ٹیلیفونک کال میں یورپی رہنماؤں کی بھی شمولیت، یوکرین امن کے حصول کیلئے بھرپور کوششوں کے ساتھ کام کرنے کی تیاری کی تصدیق کرتا ہے، زیلنسکی
ملاقات نتیجہ خیز رہی، تاہم کوئی معاہدہ نہیں ہوا، امریکی صدر، تنازع کے دیرپا اور مستقل حل کیلئے تمام بنیادی وجوہات کو ختم کیا جانا ضروری ہے، روسی ہم منصب کی مشترکہ پریس کانفرنس