پاکستان ہاؤس تہران میں پرچم کشائی، مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کیلئے تیار ہیں، معرکہ حق کی کامیابی پاک فوج کی بے مثال صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو
بجلی گھر حوثیوں کے استعمال میں تھا، کارروائی بار بار حملوں، اسرائیل کی جانب داغے جانے والے میزائلوں اور ڈرونز کے براہِ راست جواب میں کی گئی، اسرائیلی فوج
زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا اور پوزو ریجنسی کو ہلا گیا جبکہ قریبی علاقوں میں بھی اس کے جھٹکے محسوس کیے گئے، 29 افرراد زخمی ہوئے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
پاکستانی اور بنگلہ دیشی برادریوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کو تعصب، ساختی عدم مساوات اور غیر لچکدار دفاتر کی وجہ سے بامعنی روزگار سے غیر متناسب طور پر محروم رکھا جا رہا ہے، تحقیقاتی رپورٹ
نیتن یاہو اب بذاتِ خود ایک مسئلہ ہیں اسرائیلی حکومت حد سے زیادہ آگے بڑھ رہی ہے،میٹے فریڈرکسن کی مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کے اسرائیلی منصوبے پر بھی تنقید
دونوں ممالک رابطے میں ہیں، لیکن تجارتی مذاکرات کیلئے بات چیت کے نئے شیڈول پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، بھارت اور امریکا کا فوری تبصرے کی درخواست پر ردعمل سے گریز۔