نئی تجویز میں 60 روزہ جنگ بندی شامل ہے، حماس نے اپنا جواب ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، جس میں تصدیق کی گئی ہے حماس نے بغیر کسی ترمیم کے سیز فائرکی نئی تجویز پر اتفاق کیا ہے، ذرائع
یوکرینی صدر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی ہم منصب سے ملاقات، ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ایک سہ فریقی ملاقات کرنا چاہتا ہوں، وولودیمیر زیلنسکی، صحافیوں سے گفتگو
نئی دہلی پابندی والے روسی خام تیل کی زیادہ قیمت پر برآمدات کر رہا ہے اور ماسکو کو وہ ڈالرز فراہم کر رہا ہے، جن کی اسے ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر ناوارو
سیکریٹری جنرل یو این نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا، سانحے سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بھی کیا، ترجمان اسٹیفن دوجارک، پوپ لیو کی جانب سے بھی دعائیں۔