ٹک ٹاکر کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک نوجوان خاتون کو فحش لباس میں اشتعال انگیز رقص کرتے دکھایا گیا تھا، جس نے جلد ہی توجہ حاصل کی اور شکایات کے بعد پولیس تحقیقات شروع ہوئیں۔
ہمیں ہر لمحہ ممکنہ محاذ آرائی کے لیے تیار رہنا چاہیے، اس وقت ہم کسی باضابطہ جنگ بندی میں نہیں ہیں بلکہ محض دشمنیوں کے عارضی تعطل کی حالت میں ہیں، نائب صدر رضا عارف
ماریوس بورگ ہوئبی نے خواتین کو نیند کے دوران ہوس کا نشانہ بنایا، جسم کے نجی حصوں کی ان کی لاعلمی میں ویڈیو اور تصاویر بنائیں، 10 سال تک قید کا سامنا ہوسکتا ہے، پبلک پراسیکیوٹر