’ای ون‘ منصوبہ مقبوضہ مغربی کنارے کو دو حصوں میں تقسیم کردے گا اور اسے مشرقی بیت المقدس سے الگ کر دے گا، اس زمین کو فلسطینی اپنی ریاست کے طور پر دیکھتے ہیں۔
آئی سی سی کی سیاسی بنیادوں پر کارروائیاں، طاقت کا غلط استعمال، ہماری قومی خودمختاری کی خلاف ورزی اور غیر قانونی عدالتی تجاوزات ناقابلِ قبول ہیں۔ مارکو روبیو
دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کی 80 سال مکمل ہرنے پر تقریب میں صدر شی جن پنگ بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر میں فوجی پریڈ کا معائنہ کریں گے، پیوٹن اور عالمی رہنما شریک ہوں گے۔
حادثہ ہرات شہر کے باہر گزرہ ضلع میں پیش آیا، بس میں آگ لگ گئی، مرنے والوں میں بس کے تمام مسافر، ٹرک میں سوار 2 افراد، موٹرسائیکل سوار 2 افراد بھی شامل ہیں، حکام
مذاکرات میں پچھلے وعدوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا جائیگا، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے، علاقائی تجارت و روابط کو مضبوط بنانے کے موضوعات پر بھی غور کیا جائے گا۔